SherShah Colony, Alamgir Road, Street No 14, Four Armed Robbers Looted Plastic Employees| CCTV VIEWS
2021-12-30 1
شیر شاہ کالونی عالمگیر روڈ گلی نمبر 14 میں چار مسلح ڈاکو نے پلاسٹک کے ملازمین کو لوٹ لیا موبائل فون نقدی رقم اور 125 موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے چوری روز کا معمول بن چکا ہے